Pages: 389
Their primary goal is to support the acquisition of knowledge and foster intellectual growth
معاشرے کا ساتھ ہر انسان کیلئے بہت ضروری ہے کیونکہ کوئی بھی اکیلے زندگی نہیں گزارسکتا لیکن معاشرہ جب غلط راہ پر چلے تو لوگوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ معاشرے کے پیچھے چلتے ہوئے غلط راہ کو اختیار نہ کریں اور معاشرے کے باقی لوگوں کو بھی غلط راہ پر چلنے سے روکنے کی کوشش کریں۔ اگر معاشرہ تباہی کے راستے پر چلے تو لوگ اپنی تباہی کا ذمہ دار معاشرے کو یہ سوچ کر نہیں ٹھہرا سکتے کہ غلطی معاشرے کی ہے بلکہ اپنے آپ کو تباہی سے بچنے کیلے حقیقی علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ سب سے بڑھ کر افسوس بلکہ یہ ہے کہ جب بھی معاشرے کی برائیوں کو اجاگر کیا جاتا ہے تو لوگ اکثر معاشرے میں برائی ہونے کا اقرار تو کر لیتے ہیں لیکن اس برائی سے بچنے کیلئے کوشش نہیں کرتے۔ برائی کو برائی سمجھنے کا فائدہ تب ہی ہے اگر اس برائی سے بچنے کی کوشش بھی کی جائے اور اس کیلئے بہت ہمت کی ضرورت ہے۔ انسان کو یا د رکھنا چاہیے کہ یہ ہمت اسے اللہ تعالیٰ نے عطا کی ہے، بس اسے اس ہمت کا احساس کرنے کی ضرورت ہے اور اگر احساس ہو جائے تو اسے سچائی اور سیدھے راستے پر چلنے سے کوئی روک نہیں سکتا۔
یہ داستان مسلمانوں کی بہادری اور عظمت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ایمان اور اخلاقی قدروں کو بھی فروغ دیتی ہے۔ اس میں اسلام کی بنیادی تعلیمات کے ساتھ ہی نیکی اور برائی کے درمیان جدوجہد کو نمایاں کیا گیا ہے۔
but it gained significant prominence in the early 29th century
Shimshal Bemisaal Dr nicole Pages: 389A travelogue, also known as a travel log or travel diary, is a genre of literature that involves the author's descriptions and experiences of their travels to various places. Typically written in a narrative form, these accounts can include personal observations, storytelling, and cultural commentary, providing readers with insights into the locations visited, the people encountered, and the events that occurred during the trip.